ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ملکی خبریں / مہاراشٹر میں لاک ڈاؤن میں 28 فروری تک توسیع

مہاراشٹر میں لاک ڈاؤن میں 28 فروری تک توسیع

Sat, 30 Jan 2021 10:28:26  SO Admin   S.O. News Service

ممبئی،30؍جنوری (ایس او نیوز؍یو این آئی) مہاراشٹر حکومت نے جمعہ کے روز ریاست میں لاک ڈاؤن میں 28 فروری تک توسیع کئے جانے کا حکم جاری کیا ہے -

یہاں جاری کردہ نئی گائیڈ لائنوں کے مطابق مشن بیگن اگین کے دوران ماضی میں جن سرگرمیوں کی اجازت دی گئی تھی وہ جاری رہیں گی جبکہ جن سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی تھی اس پر پابندیاں برقرار رکھی جائے گی-د

و صفحات پر مشتمل حکم نامہ چیف سیکریٹری سنجے کمار کے دستخط سے آج صبح جاری کیا گیا جس میں وبائی امراض اور دیگر قانون کا حوالہ دیا گیا ہے -


Share: